حرمت نکاح رضاعت کا بیان

رضاعی پھوپھی سے نکاح کا حکم

زید اپنی بہن ہندہ کا دودھ دوسال کی عمر میں پی چکا ہے اب اپنے بیٹے کی شادی ہندہ کی بیٹی سے کرنا چاہتا ہے کیا شرعاً ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟المستفتی: حافظ عبد القیوم ملدہ بلرام پور یوپی انڈیا الجواب -بعون الملک الوھاب- صورت مسئولہ میں زید کے بیٹے کا خالدہ کی بیٹی […]

عدت کا بیان

کیا عدت صرف بیوی پر ہے کیا باقی لوگ گھر سے باہر جاسکتے ہیں؟

امید ہے کہ مزاج بخیر ہونگے حضرت ایک سوال عرض ہے کہ ایک شخص انتقال کرگیا اس نے اپنی لڑکی کا رشتہ زمانہ حیات میں کردیا تھا لیکن اب وہ انتقال کرگیا ہے اس لئے ان کی بیوی عدت میں ہے اور شادی کی تاریخ عدت کے اندر پڑ رہی ہے اس لئے کچھ لوگ […]

طلاق کے مسائل

حالت نشہ وغیرہ میں کئی بار بے نیت طلاق دینے کا حکم

اگر شوہر نے شراب پینے کے بعد حالت نشہ میں اپنی بیوی کو طلاق دی اس طرح کہ بیوی کی طرف اشارہ کرکے اس کے بھائی سے کہا کہ جا میں نے اسے طلاق دیدی ایک بار کہا پھر کچھ مہینے کے بعد بیوی سے جھگڑا ہوا تو غصہ میں اس سے کہا جا میں […]

نکاح کے مسائل

عیسائی عورت سے نکاح کرنا کیسا؟

مفتی صاحب کیا کوئی مسلمان مرد کسی عیسائی عورت سے نکاح کرسکتا ہے ؟المستفتی: کلیم U.K. الجواب-بعون الملک الوھاب- عیسائی عورت سے نکاح نہ کرنا چاہئے کہ اس زمانہ کے عیسائیوں کے اہل کتاب ہونے میں علمائے کرام رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہم اجمعین کا اختلاف ہے بہت سے مشائخین عظام رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیھم کا […]

باطل فرقوں کا بیان نکاح کے مسائل

وہابیہ لڑکی زید کی محبت میں اپنا مذہب بدل دے تو۔۔۔؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہمفتی صاحب آپ کی بارگاہ میں مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر وہابیہ دیوبندیہ لڑکی زید کی محبت میں اپنے مذہب اور تمام باطل عقائد کو چھوڑ کر سنیہ صحیح العقیدہ مومنہ ہو جائے تو کیا اس صورت میں بھی اس سے نکاح درست نہ ہوگا آپ کے جواب کا […]

باطل فرقوں کا بیان حرمت نکاح

وہابی سے لڑکی کی شادی کرنا کیسا؟

زید نے اپنی بیٹی کی شادی وہابی کے لڑکے کے ساتھ کر دیا اس کے بعد جماعت کو جب یہ معلوم ہوا کہ وہابی کے یہاں زید نے اپنی بیٹی کی شادی کر دی تو جماعت نے زید کو بلایا اور کہا کہ اپنی بیٹی سے رشتہ ناتا توڑ دو نہیں تو جماعت آپ کو […]

حرمت نکاح

مزنیہ کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟

مفتی صاحب ایک مسئلہ درپیش ہے رہنمائی فرمائیں مفتی صاحب میرا ایک دوست ہے ایک عورت سے پچھلے دس سالوں سے اس کے ناجائز تعلقات تھے ناجائز طور پر اس نے اس کو ہاتھ لگا یا اور اس عورت کی ایک جوان بیٹی بھی ہے جس کی عمر بیس سال سے زیادہ ہے اب وہ […]

تلاوت قرآن غیر مسلموں سے موالات

کافر کے گھر قرآن پاک پڑھنا کیسا؟

۞کیا تلاوت سے اسے کچھ فائدہ حاصل ہوگا یانہیں؟ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارے میں کہ کافر کے گھر سورہ بقرہ پڑھنا جائز ہے یا نہیں اور پڑھنے سے اسے کچھ فائدہ ہوگا یا نہیں؟حضرت آپ کا جواب بہت عمدہ رہتا ہے اسی لئے آپ سے سوال کیا ہے اللہ تعالیٰ آپ کو […]

باطل فرقوں کا بیان غیر مسلموں سے موالات وقف کا بیان

وہابی سے چندہ لینا اس کے لئے دعا کرنا اسے مسجد و مدرسہ میں لگانا کیسا؟

(١) کسی وہابی نے چندہ دیا امام نے اس کو لے لیا اور مسجد میں اعلان کردیا کہ فلاں وہابی نے اتنا پیسہ دیا ہے اور اس کے لئے دعا بھی کی تو اس امام کے لئے کیا حکم ہے ؟(٢) مسجد اور مدرسہ میں وہابی کا پیسہ لگانا کیسا ہے؟سائل: قاری عرفان استاذ صدر […]

طلاق کے مسائل

غصہ کی طلاق کا حکم؟

بیوی طلاق سے راضی نہ ہو یا برادری والے طلاق نافذ نہ کریں تو۔۔۔؟ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے اپنی بیوی کو غصہ کی حالت میں ایک ساتھ سات طلاق دے دیا بعد میں یہ مسئلہ بکر کے سامنے […]