جنازہ

نماز جنازہ میں بھول کر تیسری تکبیر کے بعد سلام پھیر دیا تو؟

زید نے نماز جنازہ پڑھایا بھول کر تیسری تکبیر کے بعد ایک طرف سلام پھیردیا پھر اسے فوراً یاد آگیا تو چوتھی تکبیر کہہ کر پھر سے سلام پھیرا تو اس صورت میں نماز جنازہ ہوئی یا نہیں برائے کرم جواب عنایت فرمائیں؟المستفتی: سید فاروق علی اشرفی، اڑ گڑ شریف گجرات انڈیا بسم اللہ الرحمن […]

وراثت کا بیان

6 ایکڑ زمین 2 لڑکوں اور 4 لڑکیوں میں کیسے تقسیم کریں؟

زید کا انتقال ہوگیا ہے اس کے وارثین میں سے دولڑکے 4 لڑکیاں ہیں کل جائیداد 6 ایکڑ زمین ہے بمطابق شرع وارثین کو کتنا کتنا ملے گا؟ سائل مستجاب عطاری جبل پور مدھیہ پردیش۔ بسم اللہ الرحمن الرحیمالجواب -بعون الملک الوھاب-صورت مسئولہ میں بعد تقدیم ما تقدم وانحصار ورثہ فی المذکورین کل مال کا […]

اسلامی عقائد جنازہ

بدعقیدوں کو جنازے کی صف سے نکالنا کیسا ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ زید سنی عالم امام ہے اس نے ایک نماز جنازہ پڑھائی وہابیہ دیابنہ کو جنازہ کی صفوں سے نکال کر اب وہابیہ دیابنہ کے ساتھ محلے والے بھی دلیل طلب کررہے ہیں کہ نماز جنازہ سے نکالنا کہاں لکھا ہے لہٰذا حضور والا […]

طلاق کے مسائل

تجھے چھوڑتوں تجھے طلاق دیتوں کہا تو کیا طلاق ہوجائے گا؟

میری شادی بلال سے ہوئی شادی کو چار سال ہوگئے شادی کے تین چار مہینے کے بعد سے ہمارے بیچ نا اتفاقی شروع ہوئی میرا شوہر مجھ سے بات ہی نہیں کرتا تھا میں پوچھتی تو کہتے مجھ سے نہیں ہوگا بات کرنا تیرے ساتھ میں ، ہمیشہ یہ بولتے تجھے چھوڑتوں، تجھے طلاق دیتوں، […]

مقدمات و دعوے کا بیان نکاح کے مسائل

حلالہ میں دو بھائیوں کی گواہی سے نکاح ہوا تو؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ ہندہ کا تین طلاق ہوچکا ہے اب اس کا شوہر اس کے لئے غیر ہوگیا ہے اب اگر اس کے نکاح میں جانا چاہے تو حلالہ شرط ہے جب ہندہ کا تین حیض مکمل ہوا تو اس کا نکاح ایک غیر محرم سے […]

قبرستان کا بیان

قبرستان میں شادی ہال بنانا کیسا ہے؟

حضرت آپ کی بارگاہ میں ایک سوال ہے کہ کیا قبرستان میں شادی ھال بنانا جائز ہے اور وہ زمین قبرستان کے نام سے وقف ہے اور وھاں پر پہلے قبریں تھیں تو کیا ایسا کرسکتے ہیں بالتفصیل جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی۔المستفتی: حافظ آخرالزماں فیضی بوریولی ممبئی ایسٹ الجواب-بعون الملک الوھاب- وقفی قبرستان میں […]

آپ کے سوالات عدت کا بیان

بیوہ عورت عدت کہاں گزارے؟

میرے خاندان کے ایک فرد کا ابھی انتقال ہوا۔ اس کی بیوی عدت میں ہے لیکن اس کے شوہر کے گھر میں کوئی نہیں ہے اور ہوا پانی وغیرہ کا بھی بہتر انتظام نہیں ہے تو کیا وہ میرے گھر کے کسی ایک کمرہ میں رہ کر عدت گزار سکتی ہے؟ سائل: جنید ہاشمی، گولا […]