کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ حامد اور محمود دونوں بھائی ہیں حامد نے زمین خریدی اور اپنے والد اکرام کے نام پر رجسٹری کروا دیا کچھ دن گزرنے کے بعد اکرام صاحب نے محمود کے دونوں لڑکوں کے نام پر کردیا بغیر حامد کو بتائے اس پر حامد اپنے والد سے […]