کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ وہابی دیوبندی سے اپنے بچوں کو تعلیم دلوانا کیسا ہے ؟
المستفتی عبد اللہ لکھنؤ یوپی
الجواب-بعون الملک الوھاب- سخت حرام ہے۔
اعلی حضرت امام احمد رضا رضی ﷲ تعالیٰ عنہ نے ایسے ہی سؤال کے جواب میں تحریر فرمایا ہے:”حرام حرام حرام، اور جو ایساکرے بدخواہ اطفال ومبتلائے آثام قال اﷲ تعالی: یایھاالذین امنواقوا انفسکم واھلیکم نارا ” اھ ( فتاوی رضویہ جدید ، ج٢٣، ص٦٨٣، کتاب الحظر والاباحۃ) واللہ تعالیٰ ورسولہ صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اعلم بالصواب
کتبہ گدائے حضور رئیس ملت محمد صدام حسین برکاتی فیضی میرانی
خادم میرانی دار الافتاء جامعہ فیضان اشرف رئیس العلوم اشرف نگر کھمبات شریف گجرات انڈیا
١٣ صفر المظفر ١٤٤٤ھ مطابق ١٥ ستمبر ٢٠٢٢ء