اسلامی عقائد

دنیا میں کفر و شرک کی ابتدا کب اور کیسے ہوئی؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا رضی اللہ عنہا کے ذریعے دنیا میں آبادی پھیلی اور ہم لوگ انہیں کے اولاد میں سے ہیں تو پھر دنیا میں ہندو (کافر) کیسے بنا اور کب […]

اسلامی تواریخ کی تحقیق

کیا حضورﷺ نے کبھی اذان دیا ہے یا نہیں؟

کیا فرماتے ہیں علماے دین ومفتیان شرع متین اذان رسول صلی اللہ علیہ و سلم کے بارےمیں کہ کیا کبھی آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اذان دیا ہےجبکہ فضیلت اذان کے تعلق سے بہت سارے اقوال رسول صلی اللہ علیہ وسلم موجود ہیں اور اذان سے رب تعالی کو بہت پیار ھے ۔اجیبوابالدلائل […]

مقامات مقدسہ کی حاضری

مسجد حرام میں پیر پر زمزم کاپانی ڈالنا کیسا ہے؟

السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتی صاحب قبلہ اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہند وپاک کی سرزمین سے جو ورکر کام کرنے کے لیے مسجد حرام میں جاتے ہیں وہاں پر ان کا کام قالین بچھانا اور ان کو اٹھانا ہوتا ہے شدید گرمی کی وجہ سے جب چہرہ اور گلا وغیرہ […]

روزہ

روزہ توڑ کر خون دینا کیسا ہے

السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی کی جان بچانے کے لیے روزہ توڑ کر خون دینا کیسا ہے؟ جبکہ وہ ہندو دھرم سے تعلق رکھتا ہو۔ بینوا و توجرواالمستفتی:محمد وسیم اکرم رضوی، راجستھان انڈیا بسم ﷲ الرحمن الرحیموعليكم السلام و رحمۃاللہ وبرکاتہ […]

جماعت و امامت کا بیان روزہ

زید تراویح میں قرآن سنانے کے لیے روزہ نہیں رکھتا۔۔۔؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل میں زید ایک مسجد میں تراویح کی نماز میں قرآن سنا رہا ہے پر روزہ نہیں رکھتا پوچھنے پر بتایا کہ قرآن یاد کرنے میں بہت محنت لگتی ہے اور روزے کی حالت میں محنت نہیں ہو پاتی تو کیا زید کا […]

اسلامی تواریخ کی تحقیق

خانہ کعبہ پر سب سے پہلے غلاف کس نے چڑھایا ؟

کیا فرماتے ہیں علما ٕ فحول و مفتیان ذوی العقول مسئلہ ذیل میں کہ خانہ کعبہ پر سب سے پہلے غلاف کس نے چڑھا یا تھابینوا تواجروا!سائل محمد دانش رضا اسمٰعیلی کولکاتہ الجواب بعون الملک الوھابخانہ کعبہ پر سب سے پہلے غلاف یمن کے بادشاہ تبع نے چڑھایا۔حضرت علامہ محمد نور بخش توکلی رَحْمَۃُ اللہ […]

مکروہات نماز

صدری کا بٹن کھول کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

کیافرماتے ہیں علماۓ دین وشرع متین اس مسلہ کےبارے میں۔ کہ زید ایک مسجد کا امام ہےجو کرتے کے اوپر صدری پہن کر اما مت کرتا ہے کرتے کا بٹن بند کرتا ہےمگرصدری کا نہیں بند کرتا اور کہتا نماز ہو جاےگی مگر بکر کہتا ہے نہیں ہوگی اسکے بارے میں عندالشرع کیا حکم ہے […]

مکروہات نماز

ہاف آستین میں نماز ہوگی یا نہیں؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہاف آستین میں نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ سائل محمد عرفان امبیڈکر نگر الجواب بعون الملک الوہاب: آدھی آستین والا کرتا یا قمیص پہن کرنماز پڑھنا مکروہِ تنزیہی ہے جبکہ اُس کے پاس دوسرے کپڑے موجود ہوں، فتاوی امجدیہ میں […]

شرائط و فرائض نماز

حالت نماز میں کسی شخص کے ستر عورت کا کچھ حصہ دکھ رہا ہو تو اس شخص کی نماز ہوگی یا نہیں؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میںاگر حالت نماز میں کسی شخص کے ستر عورت کا کچھ حصہ دکھ رہا ہو تو اس شخص کی نماز ہوگی یا نہیںمفصل جواب عنایت فرمائیں! سائل محمد عرفان امبیڈکر الجواب بعون الملک الوھاب: بہارشرہعت میں ہے:مرد کے لیے ناف کے نیچے سے […]

معمولات اہل سنت

جنم دن منانا کیسا ہے اور نبیﷺ کی یوم ولادت کی خوشی جائز یا ناجائز؟

السلام عليكم ورحمة الله تعالى وبركاتہ حضرت مجھ سے کسی نے پوچھا ہے کہ جنم دن منانا تو ناجائز ہے پھر ہم حضورصلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کیوں مناتے ہیں اور یہ بھی کہ ہم تمام اللہ والوں کا عرس مناتے ہیں تو ان کا جنم دن کیوں نہیں مناتے بلکہ بہت […]