آن لائن سوالات

زکوة

زمین تجارت کے لئے نہ ہو تو اس پر زکاۃ فرض ہے یا نہیں؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص ہے جو بہت ہی کمزور ہے کما نہیں سکتا صرف اس کے پاس ڈھائی بیگھہ زمین ہے تو کیا اس پر زکات فرض ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔المستفتی: امیر حمزہ واحدی گونڈہ یوپی انڈیا بسم ﷲ الرحمن […]

جماعت و امامت کا بیان روزہ

زید تراویح میں قرآن سنانے کے لیے روزہ نہیں رکھتا۔۔۔؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل میں زید ایک مسجد میں تراویح کی نماز میں قرآن سنا رہا ہے پر روزہ نہیں رکھتا پوچھنے پر بتایا کہ قرآن یاد کرنے میں بہت محنت لگتی ہے اور روزے کی حالت میں محنت نہیں ہو پاتی تو کیا زید کا […]

طلاق کے مسائل

طلاق رجعی دینے کے بعد فون پر رجعت کرنا کیسا؟ کیا رجعت میں گواہ ضروری ہیں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ زید نے اپنی بیوی کو طلاق رجعی دی اور وہ بیرون ملک ہے اور اس نے فون پر ہی اپنی بیوی سے کہا کہ میں اللہ اور اس کے رسول کو حاضر وناظر مان کر اپنا طلاق واپس […]

اوقات نماز

عشاء کی نماز پڑھے بغیر تراویح پڑھنے کا حکم

عشاء کی جماعت ہوچکی ہو اور تراویح کی جماعت شروع ہورہی ہو تو عشاء کی نماز پڑھے یا تراویح میں شامل ہوجائے نیز جو عشاء کی نماز نہ پڑھے اور تراویح کی جماعت میں شامل ہوجائے اس کی نماز کا کیا حکم ہے؟المستفتی محمد غفران ربانی مسجد لائن نگر گرولیا 24 پراگنہ کولکاتہ انڈیا الجواب-بعون […]

خرید و فروخت کے مسائل

بروکر ( دلال ) کا کم قیمت میں قرض کی رسید خریدنا کیسا؟

فیکٹری کامال لانے والوں کو فیکٹری فوراً پیسہ نہیں دیتی بلکہ کئی دن لگ جاتے ہیں اور مال لانے والوں کو فوراً پیسہ چاہئے ہوتا ہے اس لئے وہ بروکر ( دلال ) کو اپنی رسید دیدیتے ہیں وہ انہیں رسید میں لکھی رقم سے کم فورا دیدیتا ہے مثلاً رسید پر ایک لاکھ لکھا […]

غیر مسلموں سے موالات مساجد کا بیان

وہابیوں دیوبندیوں کو اپنی مساجد میں آنے سے روکیں

اگر کوئی جماعتی وہابی اہل حدیث سنیوں کی مسجد میں نماز پڑھنے آتا ہے تو اسے منع کرنا چاہئے یا نہیں دلیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں!سائل محمد ایاز جوناگڈھ گجرات انڈیا الجواب-بعون الملک الوھابضرور منع کرنا چاہئے کہ وہابیہ اپنے کفری عقائد کی بناپر کافر و مرتد ہیں اس کا روشن بیان اعلی حضرت […]

جنازہ

عیدگاہ اور مسجد میں نماز جنازہ پڑھنے کا حکم

حضرت عید گاہ اور مسجد میں نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟سائل عاشق علی نیپالی بڑھنی کے پاس۔ الجواب-بعون الملک الوھاب- مسجد میں نہیں پڑھ سکتے کہ بلاضرورت شرعیہ مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔تنویرالابصار میں ہے : ” کرھت تحریما فی مسجد جماعۃ ھی فیہ واختلف فی الخارجۃ والمختارالکراھۃ ” اھ […]

Uncategorized غیر مسلموں سے موالات

ہولی کھیلنے والے کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ زید ہمارے گرام پنچایت کا پردھان ہے اور گرام پنچایت کے تمامی ہندٶں کے ساتھ ہولی کھیل رہا تھا اس پر گاوں کے کچھ مسلم افراد نے اعتراض کیا کہ تم غلط کررہے ہو تو زید نے کہا کہ یہ سیاست ہے […]

زکوة

حرام مال کی زکاۃ کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کے حرام ذرائع سے کمائے ہو ئے مال کی زکوۃ ادا کرنی ہوتی ہے کہ حرام مال کی زکوۃ ادا نہیں کی جا سکتی۔المستفتی سمیر رضا بڑودا گجرات الجواب-بعون الملک الوھاب- حرام طریقے سے حاصل کیا ہوا مال خبیث ہے اور خبیث مال پر زکوۃ نہیں بلکہ […]

روزہ

روزے میں منجن اور ٹوتھ پیسٹ کرنے کی اجازت؟

روزے کی حالت میں منجن یا ٹوتھ پیسٹ کرنا کیسا ہے ؟سائلہ افسانہ شیخ گوپی گنج بھدوہی یوپی انڈیا الجواب بعون الملک الوھابصورت مستفسرہ میں بلاضرورت صحیحہ ٹوتھ پیسٹ اور منجن کرنا مکروہ ہے جب کہ مکمل اطمینان ہو کہ کوئی ذرہ حلق سے نیچے نہ اترے گا اور کوئی ذرہ حلق سے نیچے اتر […]