غیر مسلموں سے موالات مساجد کا بیان

وہابیوں دیوبندیوں کو اپنی مساجد میں آنے سے روکیں

اگر کوئی جماعتی وہابی اہل حدیث سنیوں کی مسجد میں نماز پڑھنے آتا ہے تو اسے منع کرنا چاہئے یا نہیں دلیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں!سائل محمد ایاز جوناگڈھ گجرات انڈیا الجواب-بعون الملک الوھابضرور منع کرنا چاہئے کہ وہابیہ اپنے کفری عقائد کی بناپر کافر و مرتد ہیں اس کا روشن بیان اعلی حضرت […]

جنازہ

عیدگاہ اور مسجد میں نماز جنازہ پڑھنے کا حکم

حضرت عید گاہ اور مسجد میں نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟سائل عاشق علی نیپالی بڑھنی کے پاس۔ الجواب-بعون الملک الوھاب- مسجد میں نہیں پڑھ سکتے کہ بلاضرورت شرعیہ مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔تنویرالابصار میں ہے : ” کرھت تحریما فی مسجد جماعۃ ھی فیہ واختلف فی الخارجۃ والمختارالکراھۃ ” اھ […]

Uncategorized غیر مسلموں سے موالات

ہولی کھیلنے والے کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ زید ہمارے گرام پنچایت کا پردھان ہے اور گرام پنچایت کے تمامی ہندٶں کے ساتھ ہولی کھیل رہا تھا اس پر گاوں کے کچھ مسلم افراد نے اعتراض کیا کہ تم غلط کررہے ہو تو زید نے کہا کہ یہ سیاست ہے […]

جنازہ

شرابی کاجنازہ پڑھنا کیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله تعالى وبركاتہشرابی کی نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے جبکہ وہ ہمیشہ شراب کے نشہ میں رہتا ہو؟سائل: قاری عرفان بھجواری ضلع سدھارتھ نگر ، یوپی انڈیا بسم اللہ الرحمن الرحیموعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاتہالجواب : – اللہم ھدایۃ الحق والصواب–مسلمان خواہ پرہیز گار ہو یابدکار اس کے جنازہ کی نماز […]

حرمت نکاح

جڑوا لڑکیوں کی شادی کاحکم

ایک گاؤں میں دو بچیاں پیدا ہوئیں دونوں کا سر جڑا ہوا ہے۔اب اگر اس کی شادی ہوگی تو ایک مرد سے ہوگی یا دو مرد سے ہوگی؟جواب عنایت فرمائیں! سائل : شہزاد رضوي بستوي یو۔پی۔ انڈیا الجواب بتوفیق الملک الوھاب:اس طرح کا ایک سوال تاجدار بریلی علیہ الرحمہ سے ہوا تھا_:، سائل نے لکھا […]

حرمت نکاح

دو ایسی لڑکیوں کی شادی کاحکم جن کا جسم جڑا ہوا ہو

مسئلہ توأم کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان اسلام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک گاؤں میں دو بچیاں پیدا ہوئیں دونوں کا سر جڑا ہوا ہے اب اگر ان کی شادی ہوگی تو ایک مرد سے ہوگی یا دو مردوں سے ہوگی؟ جواب عنایت فرمائیں.المستفتی:شہزاد رضوی ضلع بستی یو۔پی۔ انڈیا بسم اللہ الرحمن […]

عامۃ المسلمین کے حقوق

سلام کا جواب بلند آواز سے دینا واجب ہے

کسی مسلمان کے سلام کا جواب دینا واجب ہےتو کیا اتنی بلند آواز سے جواب دینا واجب ہے کہ سلام کرنے والا سن لے یا صرف جواب دینا کافی ہے مدلل جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب-بعون الملک الوھاب- مسلمان مرد اور عورتوں میں سے محرمات و ازواج اور بوڑھیوں کے سلام کا جواب اتنی بلند آواز […]

حیض، نفاس و استحاضہ صحبت کا بیان

حائضہ کی عادت میں تبدیلی کے بعد صحبت کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماے کرام مسئلہ ذیل میں کہ ھندہ کی شادی سے قبل حیض آنے کی مدت کچھ اور تھی، بعد شادی بدل گئی، کچھ دنوں بعد پھر سے بدل گئی، اور ابھی آخری مرتبہ دس دنوں تک حیض کا خون آیا لیکن کبھی بھی سات دنوں سے کم خون نہیں آیا ہے۔اب سوال […]