جنازہ

عیدگاہ اور مسجد میں نماز جنازہ پڑھنے کا حکم

حضرت عید گاہ اور مسجد میں نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟سائل عاشق علی نیپالی بڑھنی کے پاس۔ الجواب-بعون الملک الوھاب- مسجد میں نہیں پڑھ سکتے کہ بلاضرورت شرعیہ مسجد میں نماز جنازہ پڑھنا مکروہ تحریمی ہے۔تنویرالابصار میں ہے : ” کرھت تحریما فی مسجد جماعۃ ھی فیہ واختلف فی الخارجۃ والمختارالکراھۃ ” اھ […]

Uncategorized غیر مسلموں سے موالات

ہولی کھیلنے والے کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ زید ہمارے گرام پنچایت کا پردھان ہے اور گرام پنچایت کے تمامی ہندٶں کے ساتھ ہولی کھیل رہا تھا اس پر گاوں کے کچھ مسلم افراد نے اعتراض کیا کہ تم غلط کررہے ہو تو زید نے کہا کہ یہ سیاست ہے […]

زکوة

حرام مال کی زکاۃ کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کے حرام ذرائع سے کمائے ہو ئے مال کی زکوۃ ادا کرنی ہوتی ہے کہ حرام مال کی زکوۃ ادا نہیں کی جا سکتی۔المستفتی سمیر رضا بڑودا گجرات الجواب-بعون الملک الوھاب- حرام طریقے سے حاصل کیا ہوا مال خبیث ہے اور خبیث مال پر زکوۃ نہیں بلکہ […]

روزہ

روزے میں منجن اور ٹوتھ پیسٹ کرنے کی اجازت؟

روزے کی حالت میں منجن یا ٹوتھ پیسٹ کرنا کیسا ہے ؟سائلہ افسانہ شیخ گوپی گنج بھدوہی یوپی انڈیا الجواب بعون الملک الوھابصورت مستفسرہ میں بلاضرورت صحیحہ ٹوتھ پیسٹ اور منجن کرنا مکروہ ہے جب کہ مکمل اطمینان ہو کہ کوئی ذرہ حلق سے نیچے نہ اترے گا اور کوئی ذرہ حلق سے نیچے اتر […]

جماعت و امامت کا بیان

عشاء اور تراویح دونوں کو دو امام پڑھا سکتے ہیں؟

کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ حافظ صاحب نماز عشاء فرض اور نماز تراویح پڑھائیں اور مؤذن نماز وتر پڑھائے کیا یہ درست ہے ؟المستفتی کوثر گجرات الجواب بعون الملک الوھابدرست ہے، بہار شریعت میں ہے: ” رمضان شریف میں وتر جماعت سے پڑھنا افضل ہے خواہ اسی امام کے […]

روزہ

چار منٹ پہلے اعلان ہوا اور لوگوں نے روزہ کھولا تو…؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ روزآنہ روزہ افطار کے لئے محلہ کی مسجد میں اعلان ہوتا ہے اور اس کے بعد گاؤں والے روزہ کھولتے ہیں لیکن ایک دن ایسا ہوا کہ مسجد میں غلطی سے ٤منت پہلے اعلان ہو گیا اور کچھ گاؤں والوں […]

جنازہ

شرابی کاجنازہ پڑھنا کیسا ہے؟

السلام عليكم ورحمة الله تعالى وبركاتہشرابی کی نماز جنازہ پڑھنا کیسا ہے جبکہ وہ ہمیشہ شراب کے نشہ میں رہتا ہو؟سائل: قاری عرفان بھجواری ضلع سدھارتھ نگر ، یوپی انڈیا بسم اللہ الرحمن الرحیموعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاتہالجواب : – اللہم ھدایۃ الحق والصواب–مسلمان خواہ پرہیز گار ہو یابدکار اس کے جنازہ کی نماز […]

کھانے پینے کے مسائل

الکحل ملی ہوئی دوا کا استعمال جائز ہے یا ناجائز

ہومیوپیتھک دوا کاکھانا کیسا ہے؟ میں نے سنا ہے اس میں الکحل ملا رہتا ہے۔ المستفتی: قاری عرفان بھجواری ضلع سدھارتھ نگر یوپی انڈیا الجواب بعون الملک الوھابالکحل آمیز دواؤں کا استعمال جائز ہے یا نہیں اس مسئلہ پر جامعہ اشرفیہ مبارک پور یوپی انڈیا میں فقہی سیمینار ہوا جس کا نتیجہ مفتی نظام الدين […]

خواتین کے مسائل

عورت نوکری کرسکتی ہے یا نہیں

السلام علیکم ورحمۃ اللہحضرت مفتی محمد عرف صدام حسين احمد صاحب قبلہ درج ذیل سوال کا جواب عنایت فرمادیں!زید نہایت ہی غریب ونادار آدمی ہے اس کی تنخواہ گھر کے خرچ کے لئے کافی نہیں تو کیا اس کی بیوی مکمل پردےکے ساتھ کو ئی کام کرسکتی ہے؟سائل : محمد اویس جگدیش پور ضلع امیٹھی […]

خواتین کے مسائل قرأت

کیا عورت نماز میں بلند آواز سے قرأت کرسکتی ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہکیا عورت نماز میں بلند آواز سے قرأت کرسکتی ہے مردوں کی طرح نہیں بلکہ جتنی آواز میں تلاوت کرتے ہیں اتنی آواز میں کیونکہ دھیمی آواز میں ایسا لگتا ہے کہ مخرج ادا نہیں ہواالمستفتیہ : مریم فاطمہ گوپی گنج ضلع بھدوہی U. P. INDIA بسم الله الرحمن الرحيموعليكم […]