آن لائن سوالات

قربانی کے مسائل

قربانی کا گوشت وہابی دیوبندی یا کافر کو دینا کیسا؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ قربانی کا گوشت کسی وہابی دیوبندی یا کافر کو دے سکتے ہیں یا نہیں اور کسی نے دے دیا تو اس کی قربانی ہوئی یا نہیں مدلل جواب عنایت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔سائل: عبد العزیز خان کولکاتہ انڈیا بسم ﷲ الرحمن الرحیمالجواب -بعون الملک […]

ایصال ثواب کا بیان

میت کا کھانا کون کھا سکتا ہے

تیجہ کا کھانا جو انتقال کے تیسرے دن کھلاتے ہیں جائز ہے یا نہیں اور کس کے لئے جائز ہے جواب عنایت فرمائیں۔سائل: شہنواز, کھمبات شریف آنند گجرات انڈیا الجواب -بعون الملک الوهاب- تیجہ کا کھانا دعوت کے طور پر نہ ہو تو امیر و غریب سب کھا سکتے ہیں کہ یہ صدقۂ نافلہ ہے […]

نکاح کے مسائل

زنا سے حاملہ کے نکاح کا حکم

١٢٠ دن کے بعد حمل ساقط کرایا تو یہاں (یعنی انڈیا میں) توبہ لازم ہے کفارہ نہیں۔ کیا فرماتے ہیں علماے دین مسئلہ مندرجہ ذیل میں کہ ہندہ سے (معاذاللہ) فعل زنا سر زد ہو گیا پھر اس کا نکاح زید ( جو کہ غیر زانی ہے) سے ہو گیا اور پھر نکاح کے دو […]

حقوق والدین کا بیان

جائز باتوں میں والدین کی اطاعت فرض ہے

کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ جس کے والدین گناہ کبیرہ کے مرتکب ہوں مثلاً نماز نہ پڑھتے چھوٹ بولتے داڑھی کترواتے ہوں تو کیا اسے اپنے والدین کی اطاعت کرنی چاہئے یا نہیں ؟المستفتی محمد محی الدین اشرفی میرانی الجواب -بعون الملک الوھاب- ضرور کرنی چاہئے جبکہ جائز باتوں کاحکم کریں کہ جائز باتوں […]

زکوة غیر مسلموں سے موالات

تالیف قلب کے لیے غیر مسلموں کو زکاۃ دینا کیسا ؟

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎مفتی صاحب قبلہ آپ سےدریافت ہےکہ زیدکہتاکہ تالیف قلب کے لئے غیر مسلموں کو بھی زکوۃ دی جاسکتی ہے اور ایسے نومسلموں کو بھی جنہیں دے کر ایمان میں پختگی پیدا کیا جانا مقصد ہو یاایسے کافروں کو دیا جا سکتا ہے جن کےشرسےمحفوظ رہنا مقصود ہو تاکہ اس کے اندر […]

مقامات مقدسہ کی حاضری

مسجد حرام میں پیر پر زمزم کاپانی ڈالنا کیسا ہے؟

السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتی صاحب قبلہ اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہند وپاک کی سرزمین سے جو ورکر کام کرنے کے لیے مسجد حرام میں جاتے ہیں وہاں پر ان کا کام قالین بچھانا اور ان کو اٹھانا ہوتا ہے شدید گرمی کی وجہ سے جب چہرہ اور گلا وغیرہ […]

جمعہ و عیدین کا بیان

کیا مروجہ خطبہ جمعۃالوداع پڑھنا ضروری ہے؟

السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہقابل صد احترام حضور مفتی صاحب قبلہ کی بارگاہ میں عرض ہے کہ کیا جمعۃ الوداع میں خطبہ جمعۃ الوداع پڑھنا لازم یا ضروری ہے کیا ایسا حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے یا صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین نے کیا ہے جواب عنایت فرمائیں؟المستفتی: […]

عشر کا بیان

دھان، گیہوں، لہسن، پیاز میں کتنا عشر نکلے گا

السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دھان کے فصل اور گیہوں کے فصل اور لہسن وپیاز میں کتنا عشر نکالا جائے گا سہل انداز میں سمجھا دیں بڑی مہربانی ہوگی بینوا توجروا!سائل عبد الکریم خان گورکھ پور یوپی انڈیا وعليكم السلام و رحمة اللہ وبرکاتہبسم ﷲ […]

زکوة

دکان کے سامان پر زکاۃ واجب ہے؟

دکان میں فروخت کرنے کا جو سامان موجود ہے کیا اس پر بھی زکوۃ ہے نيز زید نے قرض لیکر دکان کا سامان خریدا کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟المستفتی عادل رضا قادری آنولہ بریلی شریف یوپی انڈیا الجواب-بعون الملک الوھاب- صورت مستفسرہ میں دکان کے سامان پر زکاۃ واجب ہے جبکہ قرض نکالنے پر اس […]

روزہ

روزہ توڑ کر خون دینا کیسا ہے

السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی کی جان بچانے کے لیے روزہ توڑ کر خون دینا کیسا ہے؟ جبکہ وہ ہندو دھرم سے تعلق رکھتا ہو۔ بینوا و توجرواالمستفتی:محمد وسیم اکرم رضوی، راجستھان انڈیا بسم ﷲ الرحمن الرحیموعليكم السلام و رحمۃاللہ وبرکاتہ […]