ہمارے گاؤں میں تین مسجد ہے حضور ! ایک اہل سنت کی دوسری اہل حدیث کی اور تیسری وہابیوں کی ہے ہمارے گاؤں کے امام صاحب چار سال سے دین اسلام کی خدمت انجام دے رہے ہیں جب شروع میں آئے تھے تبھی ایک صلح کلی کی برات کئے تھے جب کچھ سنی لوگوں نے […]
جماعت و امامت کا بیان
ستونوں کے درمیان صف قائم کرنا کیسا؟
ستونوں کے درمیان صف قائم کرنا کیسا ہے میں نے کئی مسجدوں میں پنج وقتہ نماز میں ستونوں کے درمیان صف بندی کرتے دیکھا ہے ایسا کرنا مکروہ ہے یا نہیں مدلل جواب عنایت فرمادیں۔المستفتی: عبدالرحمن وڈالا ممبئی۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الجواب -بعون الملک الوھاب۔ بلاضرورت ستونوں کے درمیان صف قائم کرنا مکروہ ہے ہاں […]
فلم، گانے اور گندی ویڈیو دیکھنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہجو شخص فلم، گانے۔ گندی وڈیو وغیرہ دیکھتا ہے اس کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا ہے؟جواب عنایت فرمائيں عین نوازش ہوگیسائل : رفاقت حسین امیٹھی یوپي انڈیا وعليكم السلام ورحمة الله تعالى وبركاتہبسم اللہ الرحمن الرحیمجواب : فلم دیکھنا ، گانے سننا ناجائز ہے خصوصاً گندی ویڈیو (Vedio)دیکھنا تو اور بھی […]