آپ کے سوالات عدت کا بیان

بیوہ عورت عدت کہاں گزارے؟

میرے خاندان کے ایک فرد کا ابھی انتقال ہوا۔ اس کی بیوی عدت میں ہے لیکن اس کے شوہر کے گھر میں کوئی نہیں ہے اور ہوا پانی وغیرہ کا بھی بہتر انتظام نہیں ہے تو کیا وہ میرے گھر کے کسی ایک کمرہ میں رہ کر عدت گزار سکتی ہے؟ سائل: جنید ہاشمی، گولا […]

مکروہات نماز

آستین فولڈ کرکے نماز پڑھنا کیسا ہے؟

حضرت استاذ گرامی السلام علیکم عرض یہ ہے کہ اس مسئلے کے بارے میں مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں کہ اگر عورت اپنی قمیض کے بازو(آستین) فولڈ(موڑ) کر کے نماز پڑھے مگر اوپر سے بڑی چادر اوڑھی ہو جس سے ستر ظاہر نہیں ھو رہا تو نماز ہوجائے گی یا نہیں؟سائلہ: صائمہ پروین(۔۔۔۔۔۔۔گورکھ پور) وعلیکم […]

عشر کا بیان

دھان، گیہوں، لہسن، پیاز میں کتنا عشر نکلے گا

السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دھان کے فصل اور گیہوں کے فصل اور لہسن وپیاز میں کتنا عشر نکالا جائے گا سہل انداز میں سمجھا دیں بڑی مہربانی ہوگی بینوا توجروا!سائل عبد الکریم خان گورکھ پور یوپی انڈیا وعليكم السلام و رحمة اللہ وبرکاتہبسم ﷲ […]

علم کا بیان

پینسل کا تراشی پھینکنا کیسا ہے؟

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علماے دین اس مسئلہ میں کہ پینسل کا تراشہ پھینکنا جائز ہے یا نہیں ؟سائل : محمد آصف لدھیانہ پنجاب الہند وعلیکم السلام و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہالجواب نئے قلم یا پنسل وغیرہ کا تراشہ ہوا پھینکنا جائز ہے لیکن ایسے قلم یا پنسل کا تراشہ […]

خواتین کے مسائل روزہ

3 ماہ کا حمل ضائع(بچہ خراب) ہونے کے 10دن بعد روزہ رکھنا فرض ہے یا نہیں

کیا فرماتے ہیں مفتیان شرع درج ذیل مسئلہ میںایک عورت ہے جو حاملہ تھی تین(3) مہینے کے بعد بچہ خراب ہو گیا، بچہ خراب ہوئے ابھی دس(10) دن گزرے ہیں۔ ایسی صورت میں کیا اس عورت پر رمضان کا روزہ فرض ہے یا نہیں؟المستفتی: (مولانا) محمد ہاشم رضا مصباحی، نزیل حال مکہ مکرمہ الجواب بعون […]

تلاوت قرآن جدید مسائل

موبائل میں بلاوضو قرآنی آیتیں چھونے کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ۔بعد سلام؛ علمائے ذوی الاحترام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ بغیر وضو موبائل میں قرآن شریف پڑھنا اور صفحہ بدلنے کے لئے اسکرین پر ہاتھ پھیرنا کیسا ہے مدلل مفصل بالتحقیق جواب عنایت فرمائیں خاکسار ممنون و مشکور ہوگا۔سائل: افضل حسین، مہراج گنج وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎الجواب […]

مساجد کا بیان

صحن مسجد میں نماز باجماعت کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ میں کہموسم گرما میں اصل مسجد چھوڑ کر صحن مسجد میں مستقل جماعت کرنا عندالشرع درست ہے یا نہیں؟ المستفتی: محمد شمیم نوری، ناظم اعلیٰ: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، سدھارتھ نگر الجواب بتوفیق اللہ جل مجدہ الاعلیٰصحنِ مسجد بلا شبہ جزءِ مسجد […]