اسلامی عقائد جنازہ

بدعقیدوں کو جنازے کی صف سے نکالنا کیسا ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل میں کہ زید سنی عالم امام ہے اس نے ایک نماز جنازہ پڑھائی وہابیہ دیابنہ کو جنازہ کی صفوں سے نکال کر اب وہابیہ دیابنہ کے ساتھ محلے والے بھی دلیل طلب کررہے ہیں کہ نماز جنازہ سے نکالنا کہاں لکھا ہے لہٰذا حضور والا […]

معمولات اہل سنت

فاتحہ کرانے کے لیے گھی کا چراغ جلانا کیسا ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ بارہویں شریف ، گیارہویں شریف ، یا چھٹی شریف کے موقع پر سونا یا چاندی کے چراغ جلانا،یا مٹی کے چراغ میں گھی ڈال کر جلانا ، کھانا یا ملیدہ کے اوپر رکھنا ، پھر فا تحہ پڑھنا درست ہے […]

جماعت و امامت کا بیان

ستونوں کے درمیان صف قائم کرنا کیسا؟

ستونوں کے درمیان صف قائم کرنا کیسا ہے میں نے کئی مسجدوں میں پنج وقتہ نماز میں ستونوں کے درمیان صف بندی کرتے دیکھا ہے ایسا کرنا مکروہ ہے یا نہیں مدلل جواب عنایت فرمادیں۔المستفتی: عبدالرحمن وڈالا ممبئی۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الجواب -بعون الملک الوھاب۔ بلاضرورت ستونوں کے درمیان صف قائم کرنا مکروہ ہے ہاں […]

تحقیق

حضرت علقمہ رضی اللہ عنہ کی زبان پر کلمہ جاری نہ ہونے والے واقعہ کی تحقیق

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہامید ہے خیر و عافیت سے ہوں گے۔حضرت علقمہ کی زبان پر آخری وقت میں کلمہ جاری نہ ہونے والے واقعہ کی تحقیق در کار ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔المستفتی: سید محمد بشیر قادری، کھیر سرا، کچھ، گجرات۔ بسم اللہ الرحمن الرحیمالجواب کافی تلاش و جستجو کے بعد بھی مجھے […]

وقف کا بیان

مسجد کی زمین میں راستہ یا نالی بنانا کیسا ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ مسجد کی  زمین کا مالک کون ہے؟ کیا مسجد کمیٹی کو اختیار ہے کہ وہ مسجد کی ملکیت والی جگہ میں راستہ بنا سکے ؟ اور اگر کوئی مسلمان زبردستی مسجد کی جگہ اپنے لئے استعمال کرتا ہے مثلاً راستہ […]