بیوی طلاق سے راضی نہ ہو یا برادری والے طلاق نافذ نہ کریں تو۔۔۔؟ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے اپنی بیوی کو غصہ کی حالت میں ایک ساتھ سات طلاق دے دیا بعد میں یہ مسئلہ بکر کے سامنے […]
Author: مفتی صدام حسین فیضی برکاتی
قربانی نہیں کرسکا تو بکری کی قیمت صدقہ کرے یا ساتویں حصہ کی؟
السلام علیکمحضرت یہ بتائے اگر کوئی شخص قربانی نہیں کرسکا تو بعد میں غریبوں کو کتنا پیسہ صدقہ دیگا ساتویں حصہ کی قیمت یا بکری کی قیمت؟ بسم الله الرحمن الرحيموعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالجواب-بعون الملک الوھاب- بکری کی قیمت صدقہ کرے۔علامہ علاء الدین حصکفی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں: "وتصدق بقيمتها غني شراها او […]