قبرستان کا بیان

قبرستان میں شادی ہال بنانا کیسا ہے؟

حضرت آپ کی بارگاہ میں ایک سوال ہے کہ کیا قبرستان میں شادی ھال بنانا جائز ہے اور وہ زمین قبرستان کے نام سے وقف ہے اور وھاں پر پہلے قبریں تھیں تو کیا ایسا کرسکتے ہیں بالتفصیل جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی۔المستفتی: حافظ آخرالزماں فیضی بوریولی ممبئی ایسٹ الجواب-بعون الملک الوھاب- وقفی قبرستان میں […]

جماعت و امامت کا بیان وضع و قطع کا بیان

ہونٹ کے نیچے کے بال مونڈانا کیسا اور مونڈانے والے کی امامت کا حکم

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہونٹ کے نیچے بُچی کے جوبال ہوتے ہیں اور جو ان کے بغل میں ہوتے ہیں انہیں مونڈ سکتے ہیں یانہیں؟اگرنہیں مونڈ سکتے، توجوامام ان بالوں کوبالکل منڈواتا ہو،توکیااس کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں یانہیں؟المستفتی محمد سلیم مقام بڑہر […]

حرمت نکاح رضاعت کا بیان

رضاعی پھوپھی سے نکاح کا حکم

زید اپنی بہن ہندہ کا دودھ دوسال کی عمر میں پی چکا ہے اب اپنے بیٹے کی شادی ہندہ کی بیٹی سے کرنا چاہتا ہے کیا شرعاً ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟المستفتی: حافظ عبد القیوم ملدہ بلرام پور یوپی انڈیا الجواب -بعون الملک الوھاب- صورت مسئولہ میں زید کے بیٹے کا خالدہ کی بیٹی […]

عدت کا بیان

کیا عدت صرف بیوی پر ہے کیا باقی لوگ گھر سے باہر جاسکتے ہیں؟

امید ہے کہ مزاج بخیر ہونگے حضرت ایک سوال عرض ہے کہ ایک شخص انتقال کرگیا اس نے اپنی لڑکی کا رشتہ زمانہ حیات میں کردیا تھا لیکن اب وہ انتقال کرگیا ہے اس لئے ان کی بیوی عدت میں ہے اور شادی کی تاریخ عدت کے اندر پڑ رہی ہے اس لئے کچھ لوگ […]