مقدمات و دعوے کا بیان نکاح کے مسائل

حلالہ میں دو بھائیوں کی گواہی سے نکاح ہوا تو؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ ہندہ کا تین طلاق ہوچکا ہے اب اس کا شوہر اس کے لئے غیر ہوگیا ہے اب اگر اس کے نکاح میں جانا چاہے تو حلالہ شرط ہے جب ہندہ کا تین حیض مکمل ہوا تو اس کا نکاح ایک غیر محرم سے […]

حرمت نکاح رضاعت کا بیان

رضاعی پھوپھی سے نکاح کا حکم

زید اپنی بہن ہندہ کا دودھ دوسال کی عمر میں پی چکا ہے اب اپنے بیٹے کی شادی ہندہ کی بیٹی سے کرنا چاہتا ہے کیا شرعاً ایسا کرنا درست ہے یا نہیں؟المستفتی: حافظ عبد القیوم ملدہ بلرام پور یوپی انڈیا الجواب -بعون الملک الوھاب- صورت مسئولہ میں زید کے بیٹے کا خالدہ کی بیٹی […]

نکاح کے مسائل

عیسائی عورت سے نکاح کرنا کیسا؟

مفتی صاحب کیا کوئی مسلمان مرد کسی عیسائی عورت سے نکاح کرسکتا ہے ؟المستفتی: کلیم U.K. الجواب-بعون الملک الوھاب- عیسائی عورت سے نکاح نہ کرنا چاہئے کہ اس زمانہ کے عیسائیوں کے اہل کتاب ہونے میں علمائے کرام رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیہم اجمعین کا اختلاف ہے بہت سے مشائخین عظام رحمۃ اللّٰہ تعالیٰ علیھم کا […]

باطل فرقوں کا بیان نکاح کے مسائل

وہابیہ لڑکی زید کی محبت میں اپنا مذہب بدل دے تو۔۔۔؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہمفتی صاحب آپ کی بارگاہ میں مؤدبانہ گزارش ہے کہ اگر وہابیہ دیوبندیہ لڑکی زید کی محبت میں اپنے مذہب اور تمام باطل عقائد کو چھوڑ کر سنیہ صحیح العقیدہ مومنہ ہو جائے تو کیا اس صورت میں بھی اس سے نکاح درست نہ ہوگا آپ کے جواب کا […]

باطل فرقوں کا بیان حرمت نکاح

وہابی سے لڑکی کی شادی کرنا کیسا؟

زید نے اپنی بیٹی کی شادی وہابی کے لڑکے کے ساتھ کر دیا اس کے بعد جماعت کو جب یہ معلوم ہوا کہ وہابی کے یہاں زید نے اپنی بیٹی کی شادی کر دی تو جماعت نے زید کو بلایا اور کہا کہ اپنی بیٹی سے رشتہ ناتا توڑ دو نہیں تو جماعت آپ کو […]

حرمت نکاح

مزنیہ کی بیٹی سے نکاح کرنا کیسا ہے؟

مفتی صاحب ایک مسئلہ درپیش ہے رہنمائی فرمائیں مفتی صاحب میرا ایک دوست ہے ایک عورت سے پچھلے دس سالوں سے اس کے ناجائز تعلقات تھے ناجائز طور پر اس نے اس کو ہاتھ لگا یا اور اس عورت کی ایک جوان بیٹی بھی ہے جس کی عمر بیس سال سے زیادہ ہے اب وہ […]

زناکاری نکاح کے مسائل

سالی سے زنا کیا تو نکاح رہا یا ٹوٹ گیا؟

ایک شادی شدہ شخص نے اپنی سالی کے ساتھ غلط تعلق بنالیا ہے تو کیا اس شخص کا نکاح رہا اور اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ بسم ﷲ الرحمن الرحیمالجواب-بعون الملک الوھاب- سالی سے زنا کرنا حرام حرام سخت حرام ہے لیکن اس سے نکاح نہیں ٹوٹتا۔شخص مذکور پر لازم ہے کہ اس […]

نکاح کے مسائل

بھائی کی ساس سے نکاح کرنا کیسا؟

کیا فرماتے ہیں علماء کرام کہ زید اپنے حقیقی بھائی کی ساس سے نکاح کرسکتا ہے کہ نہیں؟ مع دلائل جواب عنایت فرمائیں!المستفتی عابد حسین الجامعی الجواب-بعون الملک الوھاب- کرسکتا ہے جبکہ کوئی اور چیز مانع نکاح نہ ہو بھائی کی ساس ہونا حرمت نکاح کا سبب نہیں کہ مصاہرت سے صرف مندرجہ ذیل عورتیں […]