کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس بارےمیں کہ کانٹے میں زندہ کچوے لگا کر مچھلی کا شکار کیا جاتا ہے کیا یہ طریقہ شرعاً درست ہے یا نہیں بحوالہ جواب عنایت فرمائیں اللہ تعالیٰ آپ کو بہترین جزا عطا فرمائے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الجواب -بعون الملک الوھاب- مچھلیوں کا شکار کرنے کے لئے زندہ کیچوے […]
Tag: مفتی صدام حسین فیضی برکاتی میرانی
ستونوں کے درمیان صف قائم کرنا کیسا؟
ستونوں کے درمیان صف قائم کرنا کیسا ہے میں نے کئی مسجدوں میں پنج وقتہ نماز میں ستونوں کے درمیان صف بندی کرتے دیکھا ہے ایسا کرنا مکروہ ہے یا نہیں مدلل جواب عنایت فرمادیں۔المستفتی: عبدالرحمن وڈالا ممبئی۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم۔الجواب -بعون الملک الوھاب۔ بلاضرورت ستونوں کے درمیان صف قائم کرنا مکروہ ہے ہاں […]
قبرستان میں شادی ہال بنانا کیسا ہے؟
حضرت آپ کی بارگاہ میں ایک سوال ہے کہ کیا قبرستان میں شادی ھال بنانا جائز ہے اور وہ زمین قبرستان کے نام سے وقف ہے اور وھاں پر پہلے قبریں تھیں تو کیا ایسا کرسکتے ہیں بالتفصیل جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی۔المستفتی: حافظ آخرالزماں فیضی بوریولی ممبئی ایسٹ الجواب-بعون الملک الوھاب- وقفی قبرستان میں […]