آن لائن سوالات

اسلامی تواریخ کی تحقیق

حضورﷺ کے وصال کی اصل تاریخ کیا ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہکیافرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا سے کب پردہ فرمایا تھا کس دن کس مہینے میں؟المستفتیہ : سیدہ خضراءعطاریہ بریلی شریف یوپی انڈیا وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاتہبسم اللہ الرحمن الرحیمالجواب اللھم ھدایۃ الحق الصواب :حضور صلی […]

عامۃ المسلمین کے حقوق

سلام کا جواب بلند آواز سے دینا واجب ہے

کسی مسلمان کے سلام کا جواب دینا واجب ہےتو کیا اتنی بلند آواز سے جواب دینا واجب ہے کہ سلام کرنے والا سن لے یا صرف جواب دینا کافی ہے مدلل جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب-بعون الملک الوھاب- مسلمان مرد اور عورتوں میں سے محرمات و ازواج اور بوڑھیوں کے سلام کا جواب اتنی بلند آواز […]

مساجد کا بیان

صحن مسجد میں نماز باجماعت کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین درج ذیل مسئلہ میں کہموسم گرما میں اصل مسجد چھوڑ کر صحن مسجد میں مستقل جماعت کرنا عندالشرع درست ہے یا نہیں؟ المستفتی: محمد شمیم نوری، ناظم اعلیٰ: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، سدھارتھ نگر الجواب بتوفیق اللہ جل مجدہ الاعلیٰصحنِ مسجد بلا شبہ جزءِ مسجد […]

حیض، نفاس و استحاضہ صحبت کا بیان

حائضہ کی عادت میں تبدیلی کے بعد صحبت کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماے کرام مسئلہ ذیل میں کہ ھندہ کی شادی سے قبل حیض آنے کی مدت کچھ اور تھی، بعد شادی بدل گئی، کچھ دنوں بعد پھر سے بدل گئی، اور ابھی آخری مرتبہ دس دنوں تک حیض کا خون آیا لیکن کبھی بھی سات دنوں سے کم خون نہیں آیا ہے۔اب سوال […]

طہارت کے مسائل

بستر پر نجاست لگ جائے پاک کیسے کیا جائے؟

کیا فرماتے ہیں علماے دین اس مسئلہ میں کہ بستر پر نجاست غلیظہ و خفیفہ لگ جائے لیکن معلوم نہ ہو کہ کہاں لگا ہے تو اسے پاک کیسے کیا جائے؟المستفتی: محمد تبریز، گولا بازار ضلع گورکھ پور الجواب اللھم ھدایة الحق و الصواب﷽ اگر نجاست کے نشانات ظاہر ہوں تو صرف اسی حصہ کو […]