زکوة

زکاة مسجد میں دینا کیسا اگر دے دیا تو ادا ہوئی یا نہیں؟

کیا فرماتے ہیں علماے کرام و مفتیان شرع متین اس مسئلہ میں کہ زکوٰۃ کا پیسہ  مسجد میں دے سکتے ہیں یا نہیں دے سکتے اور اگر مسجد میں دیدئے تو شرعی حکم کیا ہے اس پر  قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں!سائل: محمد حنیف رضا اگول مہسانہ بسم ﷲ الرحمن الرحیمالجواب -بعون […]

زکوة غیر مسلموں سے موالات

تالیف قلب کے لیے غیر مسلموں کو زکاۃ دینا کیسا ؟

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎مفتی صاحب قبلہ آپ سےدریافت ہےکہ زیدکہتاکہ تالیف قلب کے لئے غیر مسلموں کو بھی زکوۃ دی جاسکتی ہے اور ایسے نومسلموں کو بھی جنہیں دے کر ایمان میں پختگی پیدا کیا جانا مقصد ہو یاایسے کافروں کو دیا جا سکتا ہے جن کےشرسےمحفوظ رہنا مقصود ہو تاکہ اس کے اندر […]

عشر کا بیان

دھان، گیہوں، لہسن، پیاز میں کتنا عشر نکلے گا

السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دھان کے فصل اور گیہوں کے فصل اور لہسن وپیاز میں کتنا عشر نکالا جائے گا سہل انداز میں سمجھا دیں بڑی مہربانی ہوگی بینوا توجروا!سائل عبد الکریم خان گورکھ پور یوپی انڈیا وعليكم السلام و رحمة اللہ وبرکاتہبسم ﷲ […]

زکوة

دکان کے سامان پر زکاۃ واجب ہے؟

دکان میں فروخت کرنے کا جو سامان موجود ہے کیا اس پر بھی زکوۃ ہے نيز زید نے قرض لیکر دکان کا سامان خریدا کیا اس پر زکوٰۃ ہے؟المستفتی عادل رضا قادری آنولہ بریلی شریف یوپی انڈیا الجواب-بعون الملک الوھاب- صورت مستفسرہ میں دکان کے سامان پر زکاۃ واجب ہے جبکہ قرض نکالنے پر اس […]

زکوة

زمین تجارت کے لئے نہ ہو تو اس پر زکاۃ فرض ہے یا نہیں؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص ہے جو بہت ہی کمزور ہے کما نہیں سکتا صرف اس کے پاس ڈھائی بیگھہ زمین ہے تو کیا اس پر زکات فرض ہے قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔المستفتی: امیر حمزہ واحدی گونڈہ یوپی انڈیا بسم ﷲ الرحمن […]

زکوة

حرام مال کی زکاۃ کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ میں کے حرام ذرائع سے کمائے ہو ئے مال کی زکوۃ ادا کرنی ہوتی ہے کہ حرام مال کی زکوۃ ادا نہیں کی جا سکتی۔المستفتی سمیر رضا بڑودا گجرات الجواب-بعون الملک الوھاب- حرام طریقے سے حاصل کیا ہوا مال خبیث ہے اور خبیث مال پر زکوۃ نہیں بلکہ […]