وقف کا بیان

مسجد کا روپیہ قبرستان کےکام میں لگایا جاسکتاہے یا نہیں؟

  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان اسلام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مسجد، قبرستان اور عیدگاہ کا روپیہ ایک ہی اکاؤنٹ میں جمع ہے کچھ یا پورا روپیہ قبرستان کے کام کے لیے نکالا جاسکتا ہے یا نہیں یا مسجد کا روپیہ بطور قرض کچھ دنوں کے لیے قبرستان کے کام میں لگایا […]

جماعت و امامت کا بیان

امام کو قرات کے علاوہ لقمہ کیسے دیا جائے

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہمیرا سوال یہ ہے کہ ظہر یا عصر کی نماز میں اگر امام صاحب دوسری رکعت میں بھول کر سلام پھیرنے لگیں یا تیسری رکعت پر بیٹھیں تو لقمہ کیسے دیا جائے الله اکبر کہنا صحیح ہے یا سبحان الله کہنا چاہئیے مدلل جواب عنایت فرمائیں سائل: نور احمد قادری اسماعیلیبہرائچ […]

قرأت مسافر کی نماز

نماز میں خلاف ترتیب تلاوت قرآن کا حکم

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبركاتہکیا فرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان ذوی الاحترام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہنماز میں پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد سورہ اخلاص پڑھا پھر دوسری میں سورہ کوثر اور تیسری میں سورہ ناس اور چوتھی میں سورہ قدر پڑھ لیا تو کیا سجدۂ سھو کرنا پڑے گا۔؟ کیونکہ […]

حرمت نکاح

جڑوا لڑکیوں کی شادی کاحکم

ایک گاؤں میں دو بچیاں پیدا ہوئیں دونوں کا سر جڑا ہوا ہے۔اب اگر اس کی شادی ہوگی تو ایک مرد سے ہوگی یا دو مرد سے ہوگی؟جواب عنایت فرمائیں! سائل : شہزاد رضوي بستوي یو۔پی۔ انڈیا الجواب بتوفیق الملک الوھاب:اس طرح کا ایک سوال تاجدار بریلی علیہ الرحمہ سے ہوا تھا_:، سائل نے لکھا […]

حرمت نکاح

دو ایسی لڑکیوں کی شادی کاحکم جن کا جسم جڑا ہوا ہو

مسئلہ توأم کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان اسلام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک گاؤں میں دو بچیاں پیدا ہوئیں دونوں کا سر جڑا ہوا ہے اب اگر ان کی شادی ہوگی تو ایک مرد سے ہوگی یا دو مردوں سے ہوگی؟ جواب عنایت فرمائیں.المستفتی:شہزاد رضوی ضلع بستی یو۔پی۔ انڈیا بسم اللہ الرحمن […]