قربانی کے مسائل

قربانی نہیں کرسکا تو بکری کی قیمت صدقہ کرے یا ساتویں حصہ کی؟

السلام علیکمحضرت یہ بتائے اگر کوئی شخص قربانی نہیں کرسکا تو بعد میں غریبوں کو کتنا پیسہ صدقہ دیگا ساتویں حصہ کی قیمت یا بکری کی قیمت؟ بسم الله الرحمن الرحيموعليكم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہالجواب-بعون الملک الوھاب- بکری کی قیمت صدقہ کرے۔علامہ علاء الدین حصکفی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں: "وتصدق بقيمتها غني شراها او […]

قربانی کے مسائل

قربانی کا گوشت وہابی دیوبندی یا کافر کو دینا کیسا؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ قربانی کا گوشت کسی وہابی دیوبندی یا کافر کو دے سکتے ہیں یا نہیں اور کسی نے دے دیا تو اس کی قربانی ہوئی یا نہیں مدلل جواب عنایت فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔سائل: عبد العزیز خان کولکاتہ انڈیا بسم ﷲ الرحمن الرحیمالجواب -بعون الملک […]