اشعار کی تحقیق

کلام اعلی حضرت رضی ﷲ تعالی عنہ میں لفظ تم غلط یا صحیح ؟

عرض یہ ہے کہ کعبہ کے بدرالدجی تم پہ کروروں درودطیبہ کے شمس الضحی تم پہ کروروں دروداس میں سرکار اعلحضرت نے جو تم کا لفظ استعمال کیا ہے زید کہتا ہے یہ غلط ہے تم کا لفظ سرکار اعلحضرت کو نہیں استعمال کر نا چاہئے تھا بلکہ آپ کا لفظ استعمال کرنا چاہئے تھا […]