کیا فرماتے ہیں عُلماءِ دین و مُفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل میں کہ زید کو اپنی پوتی کا عقیقہ کرنا تھا ۔ عقیقہ اور قربانی کے مسائل کی عدم آگاہی ( جس کا شکار آج ہماری قوم کے بیشتر لوگ ہیں) کی وجہ سے زید نے بکری نہ خرید کر قصاب سے فی کلو گوشت […]
عقیقہ کے مسائل
عقیقہ کے مسائل و احکام اور فتوے