ایصال ثواب کا بیان

میت کا کھانا کون کھا سکتا ہے

تیجہ کا کھانا جو انتقال کے تیسرے دن کھلاتے ہیں جائز ہے یا نہیں اور کس کے لئے جائز ہے جواب عنایت فرمائیں۔سائل: شہنواز, کھمبات شریف آنند گجرات انڈیا الجواب -بعون الملک الوهاب- تیجہ کا کھانا دعوت کے طور پر نہ ہو تو امیر و غریب سب کھا سکتے ہیں کہ یہ صدقۂ نافلہ ہے […]