کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ جس کے والدین گناہ کبیرہ کے مرتکب ہوں مثلاً نماز نہ پڑھتے چھوٹ بولتے داڑھی کترواتے ہوں تو کیا اسے اپنے والدین کی اطاعت کرنی چاہئے یا نہیں ؟المستفتی محمد محی الدین اشرفی میرانی الجواب -بعون الملک الوھاب- ضرور کرنی چاہئے جبکہ جائز باتوں کاحکم کریں کہ جائز باتوں […]