جنازہ

نماز جنازہ میں بھول کر تیسری تکبیر کے بعد سلام پھیر دیا تو؟

زید نے نماز جنازہ پڑھایا بھول کر تیسری تکبیر کے بعد ایک طرف سلام پھیردیا پھر اسے فوراً یاد آگیا تو چوتھی تکبیر کہہ کر پھر سے سلام پھیرا تو اس صورت میں نماز جنازہ ہوئی یا نہیں برائے کرم جواب عنایت فرمائیں؟المستفتی: سید فاروق علی اشرفی، اڑ گڑ شریف گجرات انڈیا بسم اللہ الرحمن […]

وراثت کا بیان

6 ایکڑ زمین 2 لڑکوں اور 4 لڑکیوں میں کیسے تقسیم کریں؟

زید کا انتقال ہوگیا ہے اس کے وارثین میں سے دولڑکے 4 لڑکیاں ہیں کل جائیداد 6 ایکڑ زمین ہے بمطابق شرع وارثین کو کتنا کتنا ملے گا؟ سائل مستجاب عطاری جبل پور مدھیہ پردیش۔ بسم اللہ الرحمن الرحیمالجواب -بعون الملک الوھاب-صورت مسئولہ میں بعد تقدیم ما تقدم وانحصار ورثہ فی المذکورین کل مال کا […]

معمولات اہل سنت

عرس کے لئے چندہ کرنا کیسا ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ کسی بھی بزرگ کا عرس پاک منانے کے لئے لوگوں سے چندہ لینا کیسا ہے؟شریعت کی روشنی میں مدلل و مفصل جواب مع حوالہ جات عنایت فرمائیں عین نوازش و مہربانی ہوگی۔سائل: محمد صغیر رضوی مقیم حال کیج ضلع بیڑ […]

اذان و اقامت کا بیان

اذان کو غلط(اشہد کو اسہد حی کو ھی) پڑھناکیسا ہے ؟

زید ایک مسجد کا مؤذن ہے وہ جاہل ہے ش ح اور ص وغیرہ کو درست طریقہ سے ادا نہیں کرپاتا ہے یعنی اشہد کو اسہد اور حی علی الصلوٰۃ کو ھیا الا السلاہ اور حی علی الفلاح کو ھیا الی الفلاہ پڑھتا ہے کیا اس کی اذان درست ہے بحوالہ جواب عنایت فرمائیں ۔المستفتی: […]

طلاق کے مسائل

تجھے چھوڑتوں تجھے طلاق دیتوں کہا تو کیا طلاق ہوجائے گا؟

میری شادی بلال سے ہوئی شادی کو چار سال ہوگئے شادی کے تین چار مہینے کے بعد سے ہمارے بیچ نا اتفاقی شروع ہوئی میرا شوہر مجھ سے بات ہی نہیں کرتا تھا میں پوچھتی تو کہتے مجھ سے نہیں ہوگا بات کرنا تیرے ساتھ میں ، ہمیشہ یہ بولتے تجھے چھوڑتوں، تجھے طلاق دیتوں، […]

مقدمات و دعوے کا بیان نکاح کے مسائل

حلالہ میں دو بھائیوں کی گواہی سے نکاح ہوا تو؟

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ ہندہ کا تین طلاق ہوچکا ہے اب اس کا شوہر اس کے لئے غیر ہوگیا ہے اب اگر اس کے نکاح میں جانا چاہے تو حلالہ شرط ہے جب ہندہ کا تین حیض مکمل ہوا تو اس کا نکاح ایک غیر محرم سے […]