اذان و اقامت کا بیان

اذان کو غلط(اشہد کو اسہد حی کو ھی) پڑھناکیسا ہے ؟

زید ایک مسجد کا مؤذن ہے وہ جاہل ہے ش ح اور ص وغیرہ کو درست طریقہ سے ادا نہیں کرپاتا ہے یعنی اشہد کو اسہد اور حی علی الصلوٰۃ کو ھیا الا السلاہ اور حی علی الفلاح کو ھیا الی الفلاہ پڑھتا ہے کیا اس کی اذان درست ہے بحوالہ جواب عنایت فرمائیں ۔المستفتی: […]